ملک میں موبائل فون تیار کرنے والے تمام یونٹس بند، ہزاروں افراد کا روزگار داؤ پر لگ گیا
پی ڈی ایم حکومت کے قیام کے بعد صنعتی یونٹس کی بندش کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹیکسٹائل اور موٹر وہیکل مینوفیکچرنگ یونٹس کے بعد اب موبائل فون اسمبل کے یونٹس بھی بند ہونا شروع ہو گئے ہیں غیر ملکی برانڈ کے تین یونٹس سمیت ملک کے تقریباً تمام تیس موبائل فون اسمبل…