میٹھی چھالیہ نے ترکی میں پاکستانی سیاح کو جیل پہنچا دیا
پاکستان میں میٹھی چھالیہ استعمال کرنے کا رجحان ایک عام سی بات ہے، کسی بھی دکان پر جائیں اور پانچ روپے نکال کر دکاندار کو دیں اور اسے کہیں کہ سپاری دے دیں تو وہ آپ کو سپاری ایسے ہی تھما دے گا، جیسے کسی بچے کو ٹافی تھما دیتا ہے یہ میٹھی چھالیہ خریدتے…