پاکستان کے مشہور ٹرک آرٹ نے آسمان کی بلنديوں کو چھو لیا
دنیا بھر میں مشہور پاکستان کا ٹرک آرٹ اب صرف پاکستان کی سڑکوں تک محدود نہیں رہا بلکہ اب يہ آسمان کی بلنديوں پر پہنچ گيا ہے تفصیلات کے مطابق روايتی ٹرک آرٹ پہلی بار فضا ميں رنگ بکھيرے گا، جی ہاں، فلائنگ کمپنی نے ٹو سيٹر سيسنا طيارے کو ٹرک آرٹ ميں بدل…