حماقت کی فتح
جب نیک مرد و زن سچ بولنے کی ہمت کھو دیں، جب حقائق ناگوار ہو جائیں، جب دیانت اور کردار کی کوئی وقعت نہ رہے، اور جب انا اور خودغرضی قومی سالمیت سے زیادہ اہم ہو جائیں، تو پھر جبر کی فتح کو کوئی نہیں روک سکتا۔ میں خود کو غصے اور کرب کے سمندر…
’وی پی این ختم تو فحاشی اور دہشت گردی ختم‘
سمفنی خالص مغربی صنفِ موسیقی ہے۔ آپ موزارٹ، بیتھووین، چیکوسکی اور شوبرٹ سمیت کسی بھی ’آفتابِ موسیقی‘ کی سمفنی سنیے۔ یہ نہایت دھیمے سروں میں شروع ہوتی ہے۔ رفتہ رفتہ دیگر ساز شامل ہوتے چلے جاتے ہیں اور پھر بیسیوں آلات پر مشتمل آرکسٹرا عظیم الشان صوتی طوفان…
پاکستانی سیاست دان اور فنِ خطابت: تاریخی نقطۂ نظر سے
جمہوریت میں سیاسی پارٹیاں قائم ہوئیں، سیاست دان منظر عام پر آئے۔ عوام میں مقبول ہونے کے لیے سیاست دانوں کو جلسے جلوسوں میں تقریریں کرنی ہوتی تھیں۔ جو سیاست دان اچھا مقرر ہوتا تھا وہ بہت جلد مقبولیت حاصل کر لیتا تھا۔ یونان میں ایتھنز کی شہری ریاست میں…
وہ، جو ہم پر مسلط رہے۔۔
میرے (بطور سیکریٹری ٹو گورنر جنرل) چارج لینے کے چند روز بعد نومبر میں کراچی میونسپل کارپوریشن نے گورنر جنرل (ملک غلام محمد) کو ایک استقبالیہ پر مدعو کیا۔ استقبالیہ سے چند گھٹے قبل مجھے انٹیلی جنس کی ایک اسپیشل رپورٹ موصول ہوئی، جس میں یہ خدشہ ظاہر کیا…
تین تالے لگا کے بھی ہم لوگ محفوظ کیوں نہیں؟
انسان نے قدرت کو تسخیر کر لیا، زمین فتح کر لی، چاند پہ جا بیٹھا، یہ سب باتیں بچپن سے سن رہے ہیں ہم، آنیاں جانیاں دیکھنے والی ہیں لیکن اب، اس وقت، ہم لوگ اپنے گھروں کے اندر بھی محفوظ نہیں ہیں۔ لوہے کے بڑے بڑے گیٹ، ہر گلی محلے کے چوکیدار، بلکہ اب…
تب اور اب
بہت سے لوگ بہت سی باتوں کے بارے میں جانتے ہیں۔ وہ لوگ اڑتی چڑیا کے پر گن لیتے ہیں۔ ایسا عمیق ہنر صرف نصیب والوں کے حصے میں آتا ہے۔ کچھ لوگ کچھ چیزوں کے بارے میں جانتے ہیں۔ وہ لوگ جانتے ہیں کہ گھوڑے کی چار ٹانگیں کیوں ہوتی ہیں۔ وہ بتاتے ہیں…
محسن نقوی کا پاکستان
الیکش ہو گئے، ووٹ گنے گئے، ووٹ غائب بھی کیے گئے، ووٹ غائب سے ظہور میں بھی لائے گئے، کچھ سیاستدانوں نے اپنی عزت بچائی، کچھ نے بچی کھچی بھی گنوائی، پھر الیکشن ہارنے والوں نے جوڑ توڑ کیا، پارلیمانی جمہوریت میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ حکومت بنی تو پتہ چلا کہ الیکشن…
یہ عادت پاکستانی لڑکوں اور لڑکیوں کی ’صحت برباد‘ کر رہی ہے!
پانچ چھ برس پہلے میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ صورتحال اتنی تیزی سے گھمبیر ہوتی چلی جائے گی۔ لیکن گزشتہ چھ ماہ سے جیسے جیسے میں زیادہ غور کر رہا ہوں، ویسے ویسے مجھ پر نئے حقائق آشکار ہو رہے ہیں۔ مسئلہ اپنی جگہ موجود ہے لیکن اس سے بڑھ کر…