غزہ پر اسرائیلی حملوں کی المناک داستان سناتی تصویر، جس میں نظر آنے والے زیادہ تر بچے اب زندہ نہیں ہیں۔۔
اسرائیلی کی جانب سے غزہ پر مسلسل ظالمانہ حملوں نے سفاکی کی ایسی داستان رقم کی ہے، جس کی تاریخ میں کوئی نظیر ملنا مشکل ہے۔ غزہ کی گنجان آباد گلیوں میں اسرائیلی بمباری کی وجہ سے پورے پورے خاندان صفحہِ ہستی سے مٹ گئے ہیں۔ یہاں مشترکہ خاندانی نظام مضبوط ہونے…
وہ دس فلمیں، جو فلسطین-اسرائیل تنازع کی تاریخ کے بارے میں جاننے میں مدد کر سکتی ہیں
ذیل میں ہم 1948 کی عرب-اسرائیل جنگ سے لے کر فلسطین پر اسرائیلی قبضے تک، اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تنازع کی تاریخ پر بننے والی ایسی دس فلموں / دستاویزی فلموں کا ذکر کر رہے ہیں، جو اسرائیل-حماس تنازع کی حالیہ صورتحال کو سمجھنے میں آپ کی مدد کر سکتی ہیں…
غزہ: ’تہذیبوں کے چوراہے‘ کی تاریخ
اپنی مثالی اسٹریٹیجک حیثیت کی وجہ سے غزہ کا علاقہ کئی بار تباہ ہوا اور کئی بار آباد ہوا۔ چار ہزار سال پر محیط اس کی معلوم تاریخ کو دیکھا جائے تو بجا طور پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ غزہ کے رہنے والوں کو موت کے منہ میں جینے کا ہنر وراثت میں…
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گزشتہ برس بیالیس فلسطینی بچے شہید
اقوام متحدہ کی ایک اندرونی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ برس اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں بیالیس فلسطینی بچے مارے گئے۔ ان میں سے زیادہ تر بچے اسرائیلی دستوں کی طرف سے لائیو فائر کے نتیجے میں شہید ہوئے نیویارک سے موصولہ جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے کی…
تاریخ اور قومیت کی تشکیل
جب بڑی سلطنتیں فتوحات کے ذریعے دوسری قوموں پر اپنا تسلط قائم کرتی ہیں، تو وہ ان کی شناخت، کلچر اور تاریخ کو مٹا کر یا مسخ کر کے انہیں اپنا حصہ بنا لیتی ہیں۔ حالیہ دور میں اس کی ایک مثال عثمانی سلطنت کی تھی ترکی میں عثمانی سلطنت نے مشرق وسطیٰ اور شمالی…