وجود سے رِستا نادیدہ لہو۔۔ فلسطینیوں کو بلڈوزر سے کچلنے والے اسرائیلی فوجی کی خودکشی
خونِ ناحق کا خاموش انتقام ایک ایسی حقیقت ہے جو بظاہر نہ دکھائی دیتی ہے اور نہ ہی سنی جاتی ہے، لیکن اس کا اثر ایک گہری اور خاموش لہر کی طرح پھیلتا ہے۔ جب کسی سے ناحق زندہ رہنے کا حق چھین لیا جاتا ہے، تو اس کی روح اور خون ایک بے آواز…
جب اسرائیل نے عراقی یہودیوں کو تل ابیب منتقل کرنے کے لیے فضائی پل قائم کیا۔۔
دنیا کے طاقتور ممالک کی مدد سے سرزمینِ فلسطین پر قبضے کے نتیجے میں اسرائیل کے قیام کے بعد دنیا بھر سے یہودیوں کو اس سرزمین پر بسانے کا آغاز ہوا، جس کے تحت یورپ کے علاوہ مشرقِ وسطیٰ میں آباد یہودیوں نے بھی یہاں کا رُخ کیا یہ ’ہولوکاسٹ‘ کے بعد یہودیوں کے…