خوفِ جہنم سے بے نیاز طفلانِ غزہ
فلسطینیوں کے لیے اقوامِ متحدہ کے امدادی ادارے انرا کے سربراہ فلپ لزارینی نے کہا ہے کہ اکتوبر سے فروری تک کے پانچ ماہ میں غزہ میں کم ازکم بارہ ہزار تین سو بچے قتل کیے گئے ہیں۔ یہ تعداد دو ہزار انیس سے تئیس تک کے پانچ برس میں برپا تمام جنگوں میں قتل…
بارہ سالہ فلسطینی لڑکے کا خواب، جو اس کی موت کے بعد پورا ہوا
اگست 2022 میں پوسٹ کی گئی ایک وڈیو میں، عونی الدوس مائیکروفون پکڑے مسکراتے ہوئے اپنے یوٹیوب گیمنگ چینل کے لیے اپنے خواب اور عزائم بیان کر رہے تھے، لیکن ان کا خواب ان کی موت کے بعد پورا ہوا وڈیو میں عونی الدوس کہہ رہے تھے ”تو اب دوستو، میں اپنا تعارف…
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گزشتہ برس بیالیس فلسطینی بچے شہید
اقوام متحدہ کی ایک اندرونی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ برس اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں بیالیس فلسطینی بچے مارے گئے۔ ان میں سے زیادہ تر بچے اسرائیلی دستوں کی طرف سے لائیو فائر کے نتیجے میں شہید ہوئے نیویارک سے موصولہ جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے کی…