قسمت بدلنے کے دعوے کرکے پام آئل کی بڑی کمپنیوں نے مقامی قبائلیوں کو لاکھوں ڈالر سے کیسے محروم کیا؟
میٹ یادی ایک دریا کے ساتھ ساتھ چلے جا رہے ہیں اور ان کا نیزہ شکار کے لیے تیار ہے۔ لیکن آج، اکثر دنوں کی طرح انہیں کچھ بھی نہیں ملا وہ کہتے ہیں ’پہلے بہت سارے جنگلی سور، ہرن، بارہ سنگھے اور ساہی شکار کو مل جاتے تھے، لیکن اب شاید ہی کوئی جانور…
انڈونیشیا پام آئل کی برآمدات پر پابندی، عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافہ
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں انڈونیشیا کے اعلان کے بعد پام، سویا بین، یورپی ریپسیڈ اور یہاں تک کہ کینیڈین جی ایم او کینولا تیل کی قیمتیں تاریخی بلندیوں پر پہنچ گئی ہیں۔ فرانس کی پیرس ڈوفین یونیورسٹی میں معاشیات کے…
کیا پاکستان میں پام آئل کی قیمتوں کو بھی آگ لگنے والی ہے؟
سلیم احمد اسلام آباد کے ایک علاقے میں سموسوں اور دیگر تلی ہوئی اشیا کی دکان چلاتے ہیں۔ گذشتہ چند ماہ سے پاکستان میں آنے والی مہنگائی کی لہر میں جہاں آٹا اور دیگر اشیا مہنگی ہوئی ہیں وہیں خوردنی تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث اب اُن کے لیے تلی ہوئی چیزوں…
پام آئل کینسر کے پھیلاؤ کا باعث بنتا ہے، نئی تحقیق
بارسلونا : ماہرین نے ایک نئی تحقیق کے بعد کہا ہے کہ پام آئل کینسر کے پھیلاؤ کا باعث بنتا ہے، پام آئل میں موجود پالمیٹک ایسڈ سرطان کے خلیات کے جینز کو تبدیل کر کے ان سے میٹاسٹیسیس بننے کے امکانات کو بہت بڑھا دیتا ہے، جو کینسر سلز کے ایک عضو سے دوسرے…