پنجگور: لیویز اہلکار سمیت چار ملزمان کی تین لڑکوں سے اجتماعی زیادتی
صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور کے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایک سرکاری عمارت میں لیویز اہلکار سمیت چار ملزمان نے تین لڑکوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی ہے پنجگور سٹی پولیس تھانے کے ایس ایچ او امیر جان نے بتایا کہ زیادتی کا یہ واقعہ چھ ستمبر کو پنجگور کے کمشنر…