”آپ لوگوں کے چینل پر ہماری خبر نہیں آئی، بلوچستان چار روز تک غائب تھا”
گذشتہ ہفتے بلوچستان کے علاقوں پنجگور اور نوشکی میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر مسلح افراد کے حملوں میں نو فوجی ہلاک جبکہ بیس شدت پسند مارے گئے تھے۔ اس حملے کے دوران پنجگور میں کرفیو جیسی صورتحال ہونے کے باعث صحافیوں کے لیے شہر میں داخلہ ممکن نہیں تھا، تاہم…