کہانی کار کی کہانی، کہانی کی زبانی (افسانہ)
میں کہانی ہوں۔ میں نے کتنی ہی زندگیاں تراشی ہیں، کتنے ہی خواب بُنے ہیں، کتنی ہی تقدیریں سنواری ہیں۔ میری سطروں میں محبت کے چراغ جلے، غموں کے سائے دراز ہوئے، اور بغاوت کی صدائیں گونجیں۔ میں نے ظالموں کو گرایا، مظلوموں کو اٹھایا، وقت کو پلٹا، زمین کو آسمان…
لبنان کے نام اور کورے کاغذ میں تعلق کیا ہے؟
ہاں تھی کبھی تمیز سیاہ و سفید میں، اور اب تو جیسی شام ہے ویسی سحر مجھے۔۔ محاورے میں سیاہ و سفید کی تمیز اُٹھ جانا خوب و ناخوب میں فرق کا جاتے رہنا ہے، تاہم شعرِ مذکور میں سیاہ و سفید میں تمیز باقی نہ رہنے کا مطلب زندگی کا بے کیف ہو جانا…
کاغذ کی قیمت میں 200 فیصد اضافے سے کتابوں کی اشاعت مشکل ہو گئی
کاغذ کی قیمت میں 200 فیصد کے ریکارڈ اضافے اور مقامی ملز کی جانب سے منافع خوری کی وجہ سے کتابوں کی اشاعت ناممکن دکھائی دے رہی ہے آل پاکستان مرچنٹ ایسوسی ایشن کے سابق نائب چیئرمین عابد ناصر کا کہنا ہے کہ ”درآمدی کاغذ پر بلند شرح ٹیکس، روپے کی قدر میں…
کراچی سمیت سندھ بھر میں دسویں جماعت کا پرچہ پہلے ہی آؤٹ
کراچی : کراچی سمیت سندھ بھر میں دسویں جماعت سائنس گروپ کا فزکس کا پرچہ امتحانی مرکز سے پہلے سوشل میڈیا پر آوٹ ہو گیا، جب کہ اس موقع پر شدید بدنظمی کا مشاہدہ بھی کیا گیا صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت سندھ بھر میں دسویں جماعت کے امتحانات آج سے شروع ہوگئے،…