پاپ اسٹار جسٹن بیبر کے چہرے کو مفلوج کرنے والی بیماری رامسے ہنٹ سنڈروم کیا ہے؟
گزشتہ دنوں گلوکار جسٹسن بیبر نے انکشاف کیا کہ ان کا چہرہ مفلوج ہو گیا ہے. انہوں نے ہفتے کا کنسرٹ منسوخ کرتے ہوئے کہا ”میں اس وقت فیشل پیرالاسز کا شکار ہوں“ واضح رہے کہ فیشل پیرالاسز بیماری میں چہرے کا حصہ مفلوج ہو جاتا ہے اٹھائیس سالہ جسٹن بیبر نے…