نارسسٹک پرسنلٹی ڈس آرڈر اور ازدواجی زندگی
حمنہ کا رشتہ آیا تو گھر بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ لڑکا بہت خوبصورت، اچھے کھاتے پیتے گھرانے سے تعلق رکھنے والا سلجھا ہوا معلوم ہوتا تھا۔ حمنہ کی خوبصورتی کی تو خاندان بھر میں دھوم تھی۔ دونوں کی چاند سورج کی جوڑی لگ رہی تھی۔ تعلق بنا اور بات چیت شروع…