پرویز مشرف کی واپسی: ”ہُنڑیں ہُنڑیں خبر آئی اے، مشرف اپڑاں پائی اے!“
گذشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ”ووٹ کو عزت دو“ اور ”بُوٹ کو عزت دو“ کے ہیش ٹیگ مسلسل ٹرینڈ کر رہے ہیں۔ ان دونوں ہیش ٹیگز کو مسلم لیگ ن اور اس کے قائد میاں نواز شریف سے جوڑا جا رہا ہے سابق فوجی صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی پاکستان واپسی کی…
پرویز مشرف کی واپسی: جسٹس وقار سیٹھ کا فیصلہ اور سینیٹ میں بحث
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی جانب سے سیاسی مخالف اور سابق فوجی حکمران پرویز مشرف کو وطن واپس آنے پر حکومت کی جانب سے سہولت فراہم کرنے کے بیان کے بعد حکومتی اتحاد اور اپوزیشن کے سینیٹرز کی جانب سے بحث کی گئی کہ آیا سابق صدر کو وطن واپس آنے…
”مشرف صاحب کو واپس آجانا چاہیے“ ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو پاکستان آجانا چاہیے دوسری جانب سابق وزیراعظم نواز شریف نے ٹوئٹر پر کہا اگر وہ واپس آنا چاہیں، تو حکومت سہولت فراہم کرے جبکہ وزیر دفاع خواجہ…
جنرل پرویز مشرف کے سلیوٹ کا جواب نہ دینے والے رفیق تارڑ کا وکیل سے صدر پاکستان بننے تک کا سفر
اسلام آباد – عدالتی حکم امتناع پر صدر مملکت کا انتخاب لڑنے والی واحد پاکستانی سیاسی شخصیت اور سابق صدر محمد رفیق تارڑ پیر کے روز صوبائی دارالحکومت لاہور میں وفات پا گئے، اُن کی عمر 92 برس تھی۔ وہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے دورِ حکومت میں سنہ 1998…