خیمے میں رہنے پر مجبور پشتو لوک گلوکارہ زر سانگہ کے لیے عالمی ایوارڈ
پشتو لوک موسیقی کی ملکہ کہلانے والی منفرد آواز کی مالک زر سانگہ کو نہیں معلوم کہ وہ آغا خان موسیقی ایوارڈ کی حقدار ٹھہری ہیں اس حوالے سے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں سڑک کنارے رہنے والی زر سانگہ کو جب بتایا گیا کہ انہیں آغا خان میوزک ایوارڈ دیا جا رہا…