مقبوضہ کشمیر میں آباد پشتون کیا چاہتے ہیں؟
مقبوضہ کشمیر میں رہنے والے پشتونوں کے آباؤ اجداد کا تعلق پاکستان اور افغانستان سے ہے، جو برصغیر کی تقسیم اور بھارت اور پاکستان کے بننے سے پہلے یہاں آ بسے تھے مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر سے اسی کلومیٹر کے فاصلے پر جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے…