’پٹھان‘ کی کمائی ہزار کروڑ سے زیادہ، اکشے کمار کی ’سیلفی‘ کی ریکارڈ ناکامی
بالی وڈ کنگ شاہ رخ کی اہلیہ گوری خان نے اپنی ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ’پٹھان‘ (بھارتی) سنیما کی تاریخ میں آج تک کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ہندی فلم ہے واضح رہے کہ یہ فلم بعض ہندو تنظیموں کی جانب سے بائیکاٹ کی کال اور پرومو گیت ’بے شرم رنگ‘…