پطرس بخاری: ایک ہمہ جہت شخصیت
پطرس بخاری کے مضامین پاکستان اور ہندوستان میں اسکولوں سے لے کر جامعات تک اردو نصاب میں شامل ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یہ ہماری بچپن کی یادوں کا حصہ ہیں اور اردو ادب کا سرمایہ بھی یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ جس نے پطرس کے مضامین نہیں پڑھے، اس نے اردو ادب کے…
کتے (مزاح کا لافانی شہ پارہ)
علم الحیوانات کے پروفیسروں سے پوچھا۔ سلوتریوں (جانوروں کے ڈاکٹر) سے دریافت کیا۔ خود سر کھپاتے رہے۔ لیکن کبھی سمجھ میں نہ آیا کہ آخر کتوں کا فائدہ کیا ہے؟ گائے کو لیجیے دودھ دیتی ہے۔ بکری کو لیجیے، دودھ دیتی ہے اور مینگنیاں بھی۔ یہ کتے کیا کرتے ہیں؟ کہنے…