محبت (افسانہ)
فلسفی نے اپنے نوجوان دوست سے کہا۔۔۔ بلا سوچے سمجھے تاریکی میں مت کودو۔ نوجوان ہنسا۔۔۔ بولا۔۔۔ محبت وہ تاریکی ہے، جس میں کودتے وقت سمجھ اور سوچ کی قوتیں سلب ہو جاتی ہیں اور فہم و فراست جواب دے جاتے ہیں۔ کانجلی بھائی آنند! تم مزے میں ہو، یہ جان کر خوشی…
امریکی اتنے وطن پرست کیوں ہیں؟
وطن پرستی ایک ایسا جذبہ ہے جو اپنے ملک کی حمایت میں جائز اور ناجائز کو نہیں دیکھتا۔ حکمران طبقے اپنے اقتدار کو قائم رکھنے کے ليے سیاسی اور معاشی بحرانوں پر قابو پانے کے لیے عوام میں وطن پرستی کے جذبات کو ابھارتے ہیں۔ وطن پرستی کے جذبات جب لوگوں کو ذہنی…
مہیب وطن لوگوں سے خوف کھانا چاہیے
آپ سوشل میڈیا کی وال یا کسی ڈھابے پر اپنے دوستوں سے گفتگو کر رہے ہوں کہ آلو بہت مہنگے ہو گئے ہیں، پٹرول کی قیمت کو آگ لگی ہوئی ہے، انڈیا طاقتور ہوتا جا رہا ہے، امریکہ کی اندھی مخالفت ہمیں لیبیا بنا دے گی، آج ڈھابے کی چائے میں پتی ہلکی ہے، اور…
حب الوطنی اور قوم پرستی
جب پاکستان کو ترقی کی اشد ضرورت ہے، مذہبی اور نسلی قوم پرستی ملک کو تقسیم کرتی ہے اور ترقی کو روکتی ہے۔ ملک 1971 میں غلط تصور شدہ قوم پرستی کی وجہ سے ٹوٹ گیا ، نسلی اور لسانی تعصبات نے ملک کے دونوں حصوں کو ایک دوسرے کے خلاف کھڑا کر دیا اور…