ملک میں جعلی پے آرڈر کے بڑھتے فراڈ سے کیسے آخر بچا جائے؟
اسلام آباد کے رہائشی ڈاکٹر عمران اللہ خان ایک مقامی یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں۔ انہوں نے ایک آن لائن ویب سائٹ پر اپنی نئی ان رجسٹرڈ گاڑی ہونڈا سٹی ایسپائر کی فروخت کا اشتہار دیا اور ایک پارٹی کے ساتھ پینتالیس لاکھ اسی ہزار میں فروخت کی ڈیل طے ہو گئی اس…