پیپلزپارٹی کا حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان. حمایت کریں یا مخالفت؟ پی ڈی ایم مخمصے کا شکار
لاہور – پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی مسائل کا حل صرف اور صرف جمہوریت ہے دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کے اعلان پر کثیرالجماعتی حکومت مخالف اتحاد پاکستان…
پی ڈی ایم دسمبر میں مہنگائی کے خلاف اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرے گی
اسلام آباد/ لاہور/ لاڑکانہ : کثیر الجماعت حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) دسمبر میں مہنگائی کے خلاف اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرے گی پی ڈی ایم قیادت کا کہنا ہے کہ حکومت کے خلاف یہ تحریک عمران خان کو گھر بھجوا کر ہی ختم ہوگی…
عمران خان آئی ایم ایف کو ”ایبسلوٹلی ناٹ“ کب کہیں گے؟ حافظ حمد اللّٰہ
کثیر الجماعتی حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان اور جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان عوام کے مفاد کے لیے آئی ایم ایف کو ”ایبسلوٹلی ناٹ“ کب کہیں گے؟ اپنے ایک بیان میں جے یو آئی رہنما…
فضل الرحمٰن کا اپنا احتجاجی شیڈول، کیا کراچی میں پی ڈی ایم کا جلسہ آخری ثابت ہوگا؟
اسلام آباد : کثیر الجماعت حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے اتوار کو کراچی جلسہ عام سے قبل 28 اگست کو پی ڈی ایم کا ایک اہم سربراہی اجلاس بھی ہوگا ، جس میں نون لیگ کی جانب سے شہباز شریف کی شرکت یقینی ہے اجلاس میں پی ڈی ایم کی…
پیپلزپارٹی کا اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ
اسلام آباد : پیپلزپارٹی نے اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے ، پارٹی ذرائع کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے یہ فیصلہ مسلم لیگ نون کی بجٹ اجلاس میں غیرسنجیدگی کے باعث کیا ہے ذرائع کا کہنا تھا کہ بجٹ اجلاس میں غیرسنجیدگی کا یہ عالم تھا کہ اپوزیشن…
پی ڈی ایم کے اجلاس میں ﺍٓﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯﺷﺮﯾﻒ ﮐﺎ ﭼﮩﺮﮦ ﺍﺗﺮ ﮔﯿﺎ
معروف صحافی، سیاسی تجزیہ نگار اور کالم نگار اعزاز سید نے پی ڈی ایم کے حالیہ اجلاس کے حوالے سے بتایا ہے کہ ﺍٓﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ نے اجلاس سے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻓﻮﺟﯽ ﮈﮐﭩﯿﭩﺮ ﺟﻨﺮﻝ ﭘﺮﻭﯾﺰ ﻣﺸﺮﻑ ﮐﻮ ﺍﻗﺘﺪﺍﺭ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻻ ﺍﻭﺭ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭﺍﺕ ﺻﺪﺭ ﺳﮯ ﻟﮯ…