کور کمانڈر کا مور اور ہمارا مور چور
اگر وہ چاہتا تو کوئی قیمتی چیز بھی اٹھا سکتا تھا۔ دیوار پر لگا کلاک، چھت پر لگا فانوس بھی اتار سکتا تھا۔ فریج میں پڑا قورمہ اٹھا سکتا تھا، ٹھنڈی ٹھار سٹرابری کے مزے لے سکتا تھا، کچن میں پڑا کوئی ڈنر سیٹ لے کر جا سکتا تھا ڈیزائنر صوفوں پر پڑے کشن تو…