وزیراعظم کے فونز ٹیپ کرنے پر اسپین کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ برطرف
اسپین کی حکومت نے وزیراعظم پیڈرو سانچیز اور کیٹیلان کے علیحدگی پسند رہنما کے فونز ٹیپ کرنے کے اسکینڈل کے بعد ملک کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کو برطرف کر دیا ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق منگل کو خفیہ ایجنسی کے سربراہ کی برطرفی کی خبر اسپین کی مقامی…
ہسپانوی وزیر اعظم کا فون اسرائیلی سائبر انٹیلی جنس کا نشانہ بن گیا
میڈریڈ:عالمی میڈیا کے مطابق ہسپانوی حکومتی وزیر فیلکس بولانوس نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی قیاس نہیں ہے بلکہ وزیر اعظم پیڈرو سانچیز اور وزیر دفاع مارگریٹا روبلز کے موبائل فونز کو سائبر اسرائیلی جاسوسی کمپنی پیگاسس اسپائی ویئر نے ٹیپ کرلیا…
سب سے طاقتور سائبر ہتھیار کی کہانی (قسط سوم)
سن دو ہزار گیارہ میں بالاخر پیگاسس کا مکمل کمرشل ورژن تیار ہو گیا۔این ایس او کا خیال تھا کہ جیسے ہی یہ خبر پھیلے گی دنیا بھر کی انٹیلی جینس ایجنسیوں بالخصوص دھشت گردی کے خلاف جنگ میں جتی ہوئی مغربی ایجنسیوں کی قطار لگ جائے گی۔مگر حیرت انگیز طور پر عالمی…
سب سے طاقتور سائبر ہتھیار کی کہانی (قسط دوم)
اسرائیل نے روایتی ہتھیار سازی کی صنعت اور پیگاسس جیسے مہلک سائبر سافٹ ویئرز سسٹم کو کس طرح خارجہ پالیسی کے مقاصد کے جارحانہ حصول کا ذریعہ بنایا۔اس سلسلے میں اس نے بنیادی اسباق اپنے گرو امریکا سے ہی سیکھے دو ہزار دس میں منکشف ہونے والی وکی لیکس کے ہزاروں…
فون میں جاسوسی سافٹ ویئر پیگاسس کی موجودگی کا پتہ کیسے لگائیں؟
کراچی : دنیا بھر میں مختلف شخصیات کی جاسوسی کے لئے اسرائیلی سافٹ ویئر پیگاسس کے استعمال کے حوالے سے سامنے آنے والے حالیہ انکشافات کے بعد دنیا بھر میں فون صارفین میں عدم تحفظ کے احساس نے جنم لیا ہے اسی صورتحال کے پیش نظر ماہرین نے وہ طریقہ بتایا ہے جس سے…
اسرائیلی خفیہ سافٹ ویئر ‘پیگاسس’ سے فون کیسے ہیک کیے جاتے ہیں؟
دنیا بھر کی حکومتوں کو اسرائیل کی جانب سے تیارہ کردہ سافٹ ویئر کے ذریعے کارکنوں، صحافیوں، کارپوریٹ ایگزیکٹوز اور سیاستدانوں کے فون کی جاسوسی کے سنسنی خیز الزامات کا سامنا ہے آخر یہ پیگاسس اسپائی ویئر کس طرح کام کرتا ہے؟ یہ لوگوں کے فون میں کیسے آتا ہے…