پینٹاگون لیکس: سنسنی خیز انکشافات کے بعد امریکہ مشکل میں پڑ گیا۔۔
یوکرین کے فضائی دفاع سے لے کر اسرائیل کی جاسوس ایجنسی موساد تک نیز چین، مشرق وسطیٰ اور افریقہ وغیرہ سے متعلق امور کی تفصیلات پر مشتمل خفیہ دستاویزات کے آن لائن شائع ہونے پر امریکہ مشکل میں پڑ گیا ہے۔ اور امریکی حکام ان لیکس/افشا کے مآخذ کا پتہ لگانے اور…