کراچی: راشد منہاس روڈ پر کمرشل عمارت میں آتشزدگی، 10 افراد جاں بحق
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں راشد منہاس روڈ پر کمرشل عمارت میں لگنے والی آگ سے دس افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، کچھ افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے اطلاعات کے مطابق کمرشل عمارت میں لگنے والی آگ تین سے چار…