ایجوکیشن سٹی میں آغا خان ہاسپٹل کی زہریلی ہوائیں
کوئی مانے یا نہ مانے ہمارے لہو سے ہماری قبروں پہ ’ترقی‘ کی عمارت تعمیر ہو رہی ہے، چاہے وہ پچھلے پچھتر سال سے کراچی شہر کا پھیلتا کنکریٹ کا جنگل ہو، جس میں کراچی کے انڈیجینئس لوگوں کو اپنی ہی زمینوں، گھروں سے بےدخل کیا گیا، ان پچھتر سالوں میں قبضہ مافیا و…
اسکالر اور ترقی پسند سوچ رکھنے والے آزاد امریکی صدارتی امیدوار کارنیل ویسٹ کون ہیں؟
کارنل ویسٹ 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں ۔ انہوں نے 5 جون 2023 کو اپنی امیدواری کا اعلان کیا۔ ویسٹ نے 10 اپریل 2023 کو اکیڈمک اور مصنف میلینا عبداللہ کو اپنا رننگ میٹ منتخب کیا ۔ آزاد امریکی صدارتی امیدوار کارنیل ویسٹ ایک اسکالر، مصنف…
پیپلز پارٹی کی بنیاد لاہور میں رکھی گئی تھی یا پیرس میں؟
عام طور پر مشہور ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد نومبر دسمبر1967 میں پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں ڈاکٹر مبشر حسن کے گھر میں رکھی گئی تھی، لیکن درحقیقت اس پارٹی کی بنیاد ایک سال قبل پیرس میں ایک بنگالی دانشور پہلے ہی رکھ چکے تھے جب اکتوبر 1958 میں جب…
بے تحاشا کرپشن کی ذمہ دار پیپلز پارٹی ہے: ذوالفقار علی بھٹو جونیئر
سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے اور شہید مرتضیٰ بھٹو کے بیٹے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ’آج پاکستان میں بے تحاشا کرپشن پائی جاتی ہے اور کم از کم گذشتہ دو دہائیوں میں ہونے والی بے تحاشا کرپشن کی پاکستان پیپلزپارٹی ذمہ…