بوریت کے بھی فائدے ہو سکتے ہیں؟
گرمیوں کی لمبی دوپہروں میں جب وقت نہ گزرنے کی شکایت سے تنگ آ کے ہم لوگ پنکھوں والے کمرے چھوڑ، ننگے پاؤں تپتی گلی میں نکل جاتے تھے، تب، اگر کوئی بتاتا کہ ایک وقت ایسا آئے گا جب تمہارے ہاتھ میں ٹی وی، ٹیپ ریکارڈ، وی سی آر، ریڈیو، اخبار، ہزاروں کتابیں…
سر سلامت، جوتے بہت۔۔
پچیس چھبیس سال کے وہ ٹرکش نوجوان صاحب فرش پہ بیٹھے اپنے جوتے پالش کر رہے تھے اور میں ایک دم خوشگوار حیرت سے انہیں دیکھ رہا تھا۔ میں نے پوچھا کہ یار آپ اچھے خاصے ترقی یافتہ ملک کے تقریباً جین زی بچے ہیں، نوجوانوں والی ہی آپ کی ڈریسنگ ہے لیکن صبح صبح…