دیر بالا: پچاس سال قبل لاپتہ ہونے والا شخص فیسبک پر مل گیا
خیبر پختونخوا کے ضلع دیر بالا سے تقریباً پچاس سال قبل لاپتہ ہونے والے ایک شخص کو اس کے بھائی نے فیسبک پر ایک وڈیو میں پہچان لیا دیر کے علاقے عشیرئی درہ سے تعلق رکھنے والے لاپتہ ممتاز خان کے بھائی گلاب الدین کے مطابق انہوں نے فیسبک پر ایک وائرل وڈیو میں…
پشاور یونیورسٹی اکیس دن بھی نہ کھل سکی، احتجاج بدستور جاری
خیبر پختونخوا کے دارالحکومت میں واقع پشاور یونیورسٹی پچھلے اکیس دن سے مکمل طور پر بند ہے، جبکہ اس بندش میں نامعلوم مدت تک مزید توسیع کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے یاد رہے کہ رواں ماہ پانچ مارچ کو پشاور یونیورسٹی میں سکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں سکیورٹی…
”دستخط کی الگ فیس“ طالب علم کا پشاور یونیورسٹی کو قانونی نوٹس
پشاور – یونیورسٹی آف پشاور کے لا کالج سے ڈگری مکمل کرنے والے عمر خان نے حال ہی میں ”ایک دستخط کرنے کی ایک ہزار روپے فیس“ جمع کرنے کے خلاف اپنے وکیل کے توسط سے یونیورسٹی کو قانونی نوٹس بھیجوایا ہے اس نوٹس میں عمر خان نے موقف اپنایا ہے کہ مارک شیٹ…