پُشپا نام سُن کر ’پشاور‘ سمجھے کیا؟
سوچا تھا اُس سے دور کہیں جا بسیں گے ہم لیکن سروش ہم سے پشاور نہ چُھٹ سکا محبوب کو چھوڑنے والا شاعر پشاور چھوڑنے پر آمادہ نہیں کہ اُسے زلفِ یار سے زیادہ پشاور کے در و دیوار اور قصہ خوانی بازار عزیز ہیں۔ کہتے ہیں ’دلی‘ جتنی زمین کے اوپر ہے، اُس سے…
خیبر پختونخوا: ’حیات آباد سے تین گنا بڑا‘ شہر بسانے کا منصوبہ
خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے صوبے کے دارالحکومت پشاور میں آبادی اور رش میں اضافے کے باعث جدید طرز کا ایک ایسا نیا شہر تعمیر کرنے کا ارادہ کیا ہے، جسے ماحولیاتی اعتبار اور ٹیکنالوجی کے لحاظ سے پاکستان میں اب تک اپنی نوعیت کا پہلا منصوبہ قرار دیا جارہا…
پشاور میں چھ بیٹوں کی بےسہارا ماں، ”خرچہ نہ دیا تو جیل بھیج دیں گے“
پشاور – ’والدین کو بے سہارا چھوڑنے پرایک مہینے کے لیے جیل بھیج دیں گے، رمضان کا مہینہ جیل میں گزارنے اور بچوں کو چھوڑنے پر آپ کو کچھ احساس ہوگا‘ یہ ریمارکس پشاور ہائی کورٹ نے چھ بیٹوں کی بےسہارا ماں کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کے دوران دیے ہیں…
ایک ہی دن پی ایچ ڈی کی ڈگری: انوکھا اعزاز پانے والے پشاور کے باپ بیٹی کی کہانی
پشاور – ڈاکٹر مسعود احمد اور ڈاکٹر نادیہ مسعود خان نے یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور سے ایک ہی دن پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر کے انوکھا اعزاز اپنے نام کیا ہے ڈاکٹر نادیہ مسعود خان نے اپنے والد ڈاکٹر مسعود احمد کے ساتھ مل کر یونیورسٹی کے…
نادرا کی مدد سے خودکش بمبار کی شناخت، ملوث تینوں ملزمان تک پہنچ چکے. حکومت
اسلام آباد – وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اہم ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ پشاور میں مسجد بم دھماکے میں ملوث تینوں ملزمان تک ہم پہنچ چکے ہیں جبکہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ نادراکی مدد سے خودکش بمبار کی…
المیہ در المیہ، سانحہ در سانحہ ہے… اے پی ایس پشاور
کہتے ہیں کہ انسان خود پر آنے والی تکلیف تو برداشت کر لیتاہے لیکن اولاد کی تکلیف برداشت نہیں ہو پاتی اپنی فطرت اور جبلت کے مطابق ہر ذی روح چاہتا یہی ہے کہ وہ دنیا کی تمام تر خوشیاں کامیا بیاں اور آسائشیں لا کر اپنی اولاد کے دامن میں ڈال دے ۔ لیکن…
خیبرپختونخوا کی تاریخ کی سب سے بڑی آئس منشیات کی کھیپ پکڑی گئی
پشاور : خیبرپختونخوا پولیس نے صوبے کی تاریخ کی سب سے بڑی آئس کھیپ پکڑ کر افغان سرغنہ سمیت پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے بتایا ہے کہ خیبرپختون خوا پولیس نے آئس منشیات کے خلاف تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی میں…
پاکستانی ڈاکٹروں کا کارنامہ، مریض کو بیہوش کیے بغیر دماغی رسولی کا کامیاب آپریشن
پشاور : خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں ڈاکٹروں نے مریض کو بے ہوش کیے بغیر دماغ سے رسولی نکال دی نیوروسرجن ڈاکٹر اکبر علی خان کی سربراہی میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے دو گھنٹے میں مریض کے دماغ سے رسولی کو آپریشن کے ذریعے نکال…