پاکستان میں پیٹرول کی فراہمی مستحکم، مارچ اور اپریل کے لیے انتظامات مکمل
حکومت کا دعویٰ: عالمی منڈی کے اتار چڑھاؤ کے باوجود سپلائی متاثر نہیں ہوگی پاکستانی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں آئندہ دو ماہ کے دوران پیٹرول کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا چکے ہیں۔ سرکاری حکام کے مطابق مارچ اور اپریل کے…
پیٹرولیم مصنوعات کی ڈی ریگولیشن سے کس کو فائدہ، کس کو نقصان؟
وفاقی وزارت توانائی نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو پیٹرولیم مصنوعات کی ڈی ریگولیشن کی تجویز بھجوائی ہے، جس کے لیے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کا عمل گذشتہ دو ہفتے سے جاری ہے یاد رہے کہ اوگرا نے یکم اگست کو اجلاس بلا کر ڈی ریگولیشن پر آئل…
پیٹرولیم مصنوعات کی کم درآمد: پاکستان میں ڈیزل بحران کا خدشہ!
اسلام آباد – پاکستان میں تیل کمپنیوں کی جانب سے موجودہ سال کے آغاز سے ڈیزل کی کم درآمد کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ملک میں کام کرنے والی تیل کمپنیوں نے رواں برس جنوری سے اب تک، ان تخمینوں سے کم ڈیزل درآمد کیا ہے، جو حکومت کی جانب سے ایک کمیٹی…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان
بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں اضافے کے باعث ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اگلے پندرہ روز کے لیے 8 سے 10 روپے تک اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، اضافی پیٹرولیم لیوی کا اطلاق اور کرنسی کی قدر میں کمی ہے۔ گزشتہ 15 روز کے دوران بین الاقوامی…