بجٹ منظور: پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی عائد، انکم ٹیکس ریلیف واپس، موبائل فونز مزید مہنگے
پاکستان کی قومی اسمبلی نے فنانس بل 23- 2022 کی کثرت رائے سے منظور دے دی ہے۔ جس کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر پچاس روپے فی لیٹر لیوی عائد کر دی گئی تاہم وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ’اس وقت لیوی صفر ہے، 50 روپے لیوی یک مشت عائد نہیں کی جائے…
عوام پر ایک اور پیٹرول بم حملہ، 20 روز کے دوران فی لیٹر پیٹرول 84، ڈیزل 119 روپے مہنگا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 24 روپے 3 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 59 روپے 16 پیسے اضافے کا اعلان کر دیا وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کا نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ رات بارہ بجے سے پیٹرول…
پیٹرول اور ڈیزل مزید 30 روپے مہنگا، بجلی کی قیمت
شہباز سرکار نے عوام پر ایک اور پٹرول بم گرا دیا ہے ، پہلے تیس روپے اضافے کے بعد وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آج بھی ہم پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تیس روپے کا اضافہ کر رہے ہیں دوسری جانب پیٹرول…
16 مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق عوام کو پیٹرول پر فی لیٹرپر 29 روپے 60 پیسے کا سبسڈی دیتی ہے جو کہ فی لیٹر پیٹرول پر سبسڈی کی یہ رقم 16 مئی سے 45 روپے 15 پیسے تک پہنچ جائے گی اور اگر مکمل طور پر سبسڈی…
مئی کے آخری ہفتے میں اسلام آباد مارچ کی کال دیں گے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ سارے پاکستانیوں کو مئی کے آخری ہفتے میں اسلام آباد مارچ کی کال دیں گے، جس کے لیے چاند رات سے تیاری شروع ہوگی سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ آج ہماری کور کمیٹی…
چین اور سعودی عرب کا نیا اقدام، کیا امریکی ’پیٹرو ڈالر‘ کا دور ختم ہونے جا رہا ہے؟
کراچی – کچھ دن پہلے امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل میں ایک خبر شائع ہوئی تھی کہ سعودی عرب چین سے تیل کی فروخت کی ادائیگی یوآن میں لینے پر غور کر رہا ہے. اس خبر کے ساتھ ہی یہ بحث شروع ہو گئی ہے کہ کیا یہ پیٹرو ڈالر کے دور کے خاتمے کا…
روس کی اپنا سب سے بڑا ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی، کیا یہ دنیا اسے جھیل پائے گی؟
کراچی – امریکا، برطانیہ اور یورپی یونین کی جانب سے روسی تیل کی درآمد کو محدود کرنے کے اعلانات کے بعد روس نے خبردار کیا تھا کہ اگر اس کے تیل پر پابندی لگائی گئی تو وہ یورپی ممالک کو گیس کی سپلائی بند کر دے گا واضح رہے کہ یوکرین نے عالمی طاقتوں سے…
امریکا نے زیر زمین غاروں میں تیل کے خفیہ ذخیرے کیوں قائم کر رکھے ہیں؟
ٹیکساس – جیسے ہی دنیا میں تیل کا بحران پیدا ہوتا ہے، تو امریکا کی نظر تیل کے ان ذخائر پر پڑتی ہے جو ریاست لوزیانا اور ٹیکساس کے زیرِ زمین غاروں میں محفوظ ہیں یوکرین پر روس کے حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک سو بیس ڈالر فی بیرل سے…