طالبان نے پیٹرول، ڈیزل، گیس اور گندم کی فراہمی کے لیے روس سے تجارتی معاہدہ کر لیا
افغان طالبان نے پیٹرول، ڈیزل، گیس اور گندم کی فراہمی کے لیے روس کے ساتھ ایک عارضی معاہدے پر دستخط کیے ہیں افغانستان کے قائم مقام وزیر صنعت و تجارت حاجی نورالدین عزیزی نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ ان کی وزارت تجارتی شراکت داری میں اضافہ چاہتی ہے…