ملک میں مختلف وبائیں پھوٹ پڑیں، کثیر تعداد میں ادویات استعمال کرنے پر طبی ماہرین کا انتباہ
کراچی : ملک میں مختلف وبائیں پھوٹ پڑی ہیں، کووڈ 19 کے ساتھ اب ڈینگی، ٹائیفائیڈ اور ملیریا سب ایک ہی وقت میں پھیل رہی ہیں، ماہرین نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پولی فارمیسی (کثیر ادویات کے استعمال) سے گریز کریں کیونکہ اس کے سنگین مضر اثرات ہیں، کیونکہ یہ…
ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، مریضوں کو مشکلات
پشاور : زندگی بچانے والے ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا حد تک اضافے نے مریضوں اور لواحقین کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا تفصیلات کے مطابق آگمنٹین جو 164 روپے میں ملتی تھی مارکیٹ میں 200 روپے میں مل رہی ہے، جبکہ کانکر کا پرانا ریٹ 142 روپے تھا اور اب نیا…
غیر معیاری دوائیں بنانے پر 5 فارما کمپنیوں کے لائسنز منسوخ اور 12 معطل
اسلام آباد : ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے غیر معیاری ادویات بنانے پر پانچ مقامی ادویہ ساز کمپنیوں کے لائسنز منسوخ اور بارہ کے لائسنز معطل کر دیے ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈریپ میں جن پانچ مقامی ادویہ ساز کمپنیوں کے لائسنز منسوخ کیے گئے ہیں ان میں اسلام…