ملک میں بخار کی دوا پیناڈول نایاب ہونے کی وجہ کیا ہے؟
بخار میں مبتلا شفیق احمد جب پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں پہنچے تو ڈاکٹر نے انہیں ایک سیرپ کے ساتھ پیناڈول بھی تجویز کی جب شفیق احمد ڈاکٹر کا نسخہ تھامے ہسپتال کے ساتھ ہی واقع میڈیکل اسٹور میں دوا لینے گئے، تو انہیں سیرپ تو مل گیا…