سانڈھے کا تیل: کراچی میں جنسی مسائل کے لیے تیل کی فروخت کرنے والے دواخانے پر چھاپہ
سندھ کے محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکاروں نے کراچی میں ایک دواخانے پر چھاپہ مار کر پانچ سانپ اور پچھتر سانڈھے بر آمد کیے ہیں ان جانداروں کو کاروبار کے لیے استعمال کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرنے کے بعد ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ برآمد کیے گئے سانپوں میں تین…
’مہنگی دوا کی فروخت کے لئے پیراسیٹامول کی قلت کی جارہی ہے‘
کراچی – گزشتہ کافی عرصے سے ملک بھر میں درد کش دوا پیراسیٹامول پین کلرز کی قلت برقرار ہے اس حوالے سے حال ہی میں فارماسسٹ ایسوسی ایشن نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ کمی تین گنا مہنگی گولی کی فروخت کے لیے پیدا کی گئی ہے، جو اسی دوا کی ہائی ڈوز والی قسم…
کرونا کی گولی جس سے "ہسپتال میں داخلے یا موت کا امکان نصف ہوگیا”.
واشنگٹن : مشہور دوا ساز کمپنی مرک نے کہا ہے کہ اس کی تجرباتی گولی نے کووڈ-19 کی بیماری میں مبتلا لوگوں کے ہسپتال میں داخلے یا موت کے امکان کو نصف کر دیا ہے، جسے کرونا وبا کے خلاف عالمی لڑائی میں ایک اہم قدم سمجھا جا رہا ہے خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ…
غیر معیاری دوائیں بنانے پر 5 فارما کمپنیوں کے لائسنز منسوخ اور 12 معطل
اسلام آباد : ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے غیر معیاری ادویات بنانے پر پانچ مقامی ادویہ ساز کمپنیوں کے لائسنز منسوخ اور بارہ کے لائسنز معطل کر دیے ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈریپ میں جن پانچ مقامی ادویہ ساز کمپنیوں کے لائسنز منسوخ کیے گئے ہیں ان میں اسلام…