پاکستان: جبری گمشدگیوں اور سیاسی کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں اضافہ ہوا: رپورٹ
ہیومن رائٹس کمیشن (ایچ آر سی پی) نے گزشتہ برس پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جبری گمشدگیاں اور سیاسی کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں اضافہ ہوا ہے۔ تنظیم کے مطابق مذہبی اقلیتوں اور خواجہ سراؤں کے خلاف…