کہانی کار کی کہانی، کہانی کی زبانی (افسانہ)
میں کہانی ہوں۔ میں نے کتنی ہی زندگیاں تراشی ہیں، کتنے ہی خواب بُنے ہیں، کتنی ہی تقدیریں سنواری ہیں۔ میری سطروں میں محبت کے چراغ جلے، غموں کے سائے دراز ہوئے، اور بغاوت کی صدائیں گونجیں۔ میں نے ظالموں کو گرایا، مظلوموں کو اٹھایا، وقت کو پلٹا، زمین کو آسمان…
امن کا طالب (افسانہ)
(اونچے اونچے محلوں کی دلفریبی میں بدامنی کو مت ڈھونڈ! ان تنگ و تاریک گلیوں میں جا، جنہیں بھوک، اور مفلوک الحالی نے اپنا مسکن بنا رکھا ہے۔) سیاہ لبادے والا، بات بات کی آہٹ لیتا ہوا شہر کی گلیوں میں گھوم رہا تھا۔ اجین کے اونچے مکان آدھی رات کے سناٹے میں…
محبت (افسانہ)
فلسفی نے اپنے نوجوان دوست سے کہا۔۔۔ بلا سوچے سمجھے تاریکی میں مت کودو۔ نوجوان ہنسا۔۔۔ بولا۔۔۔ محبت وہ تاریکی ہے، جس میں کودتے وقت سمجھ اور سوچ کی قوتیں سلب ہو جاتی ہیں اور فہم و فراست جواب دے جاتے ہیں۔ کانجلی بھائی آنند! تم مزے میں ہو، یہ جان کر خوشی…
محروم لوگوں کی تاریخ
’سبالٹرن‘ کی اصطلاح اٹلی کے مفکر گرامچی نے اپنی قید کے دوران لکھی گئی نوٹ بک میں استعمال کی تھی۔ اس کا مطلب ہے معاشرے کے نچلے طبقے کے لوگ کمزوروں سے ہے اور جو محرومی کا شکار ہیں۔ تاریخ نویسی میں اشرافیہ کی اجارہ داری کو سب سے پہلے دو فرانسیسی مورخوں نے…
تبدیل شدہ دنیا کے ناقابل تبدیل شدہ لوگ
امریکا کے فلسفی جان ڈیوی نے کہا تھا ’’ہم صرف اس وقت سوچتے ہیں، جب مشکلات کا سامنا کرتے ہیں‘‘ ڈیوی فطرت پسند چارلس ڈارون کے نظریہ ارتقاء سے بہت متاثر تھا، جس کی کتاب ’انواع کی ابتداء‘ 1859 میں شائع ہوئی تھی ڈارون نے انسانوں کو ایسی زندہ مخلوق قرار دیا…
فریڈرِش نطشےنے ہماری سوچ کیا نیا رنگ دیا؟
ہر انسان اپنے ماحول اور اردگرد کے حالات کو دیکھ کر ان پر غور و فکر کرتا ہے اس لیے کہا جاتا ہے کہ ہر انسان مفکر ہوتا ہے۔ لیکن وہ فلسفی جو اپنے خیالات و افکار کو کسی ضابطے کے تحت بیان کرتے ہیں تو ان میں ایک ربط اور تسلسل ہوتا ہے۔ فلسفے…