کمانچر بلوچ: ہر تصویر ایک کہانی ہے۔
فوٹو گرافی صرف پیشہ نہیں، ایک آرٹ ہے ۔ یہ آرٹ فنِ مصوری سے شروع ہوا اور وقت کے ساتھ ساتھ کیمرے کی شکل اختیار کر گیا۔ کیمرے سے پہلے دنیا میں کیا ہوا تھا، یہ ہمارا موضوع نہیں ہے۔ آج ہم بات کریں گے موجودہ دور میں ڈیجیٹل کیمروں کی مدد سے دنیا کا…
اتنا سناٹا کیوں ہے بھئی۔۔ کلکتہ میں پرجوش استقبال سے احمد آباد میں مکمل خاموشی تک
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے انڈیا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی مرتبہ ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا ہے۔ احمد آباد میں کھیلے گئے ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا نے انڈیا کی جانب سے دیے گئے 241 رنز کے ہدف کو بآسانی 43 ویں اوورز میں…
پیرس میں بلوچستان کے شوقیہ فوٹوگرافر کی تصاویر کی نمائش
بلوچستان کے قدرتی حسن اور ثقافتی رنگوں کو اپنی تصاویر میں اجاگر کرنے والے فوٹوگرافر رحیم بخش کھیتران اپنے شاہکاروں کے ذریعے امن کا پیغام دینا چاہتے ہیں رحیم بخش کھیتران کہتے ہیں ”اپنی تصویروں میں بلوچستان کے لوگ، پہاڑ، اور ثقافت سمیت ہر طرح کی خوبصورتی…
اس ہفتے کی تصاویر
یہ تصویر حفیظ بلوچ نے بھیجی ہے، جو ملیر کے علاقے کاٹھور میں لی گئی ہے، جب دھرتی نے بارشوں کے بعد سبزے کی چادر اوڑھ لی ہے۔۔ بارشوں کے بعد یہ دھلا آسماں، یہ سبز چادر اوڑھے پاک زمیں، یہ پرندوں کی مستیاں اور خوشی سے ادہر ادہر گھاس چرتے مویشی ارض ملیر…
پاکستان میں نایاب پرندے: کراچی کے رہائشی سلمان بلوچ کو تیز رفتار ترقی سے پرندوں کے مسکن ختم ہونے کا خدشہ
‘آپ کے پاس اگر سرسبز ماحول ہو تو نایاب پرندے آپ کے گھر بھی آ سکتے ہیں، ملیر اور گڈاپ میں حالیہ میگا پراجیکٹس سے نایاب پردیسی پرندے تو کیا مقامی پرندوں کے مسکن بھی متاثر ہوئے ہیں۔‘ یہ کہنا ہے کراچی کے علاقے ملیر کے سلمان بلوچ کا، جنھوں نے پرندوں کے مشاہدے…
اس ہفتے کی تصاویر
پسنی سے تعلق رکھنے والے شہزاد محمد علی ایک باصلاحيت فوٹو گرافر ہیں. ان کی دلچسپی کا اہم میدان آسٹرو فوٹوگرافی ہے. یہاں ہم ان کی کھینچی گئی کچھ تصاویر ان کے اور ازم آزمان پسنی کے فیسبک پیج کے شکریے کے ساتھ اپنے قارئین کی دلچسپی کے لیے شایع کر رہے ہیں. یہ…