الٹے قدموں چلنے کی تاریخ اور اس کے حیران کن جسمانی اور ذہنی فوائد
یہ ایک اتفاق تھا۔۔ ہوا یوں کہ 1915ع کے موسم گرما میں پچاس سالہ پیٹرک ہرمون نے کسی کے ساتھ بیس ہزار ڈالر کی ایک عجیب و غریب سی شرط رکھی، جس کے مطابق اسے امریکہ کے شہر سان فرانسسکو سے نیویارک تک چھ ہزار تین سو کلومیٹر کا سفر الٹے قدموں چل کر مکمل…