مصر جانے والی پی آئی اے کی وہ پرواز، جس کے صرف چھ مسافر ہی زندہ قاہرہ پہنچ سکے
”میں اس واقعہ پر بات ہی نہیں کرنا چاہتا۔ آپ مجھ سے اس واقعے پر بات مت کیجیے کیونکہ میں اُسے یاد ہی نہیں کرنا چاہتا ہوں۔ میری بھتیجیاں اور دوسرے بچے بھی اس بارے میں پوچھتے ہیں لیکن میں اُن سے بھی بات نہیں کرنا چاہتا ہوں۔ ان باتوں کو میں یاد ہی نہیں…