پی آئی اے کے دو طیارے تصادم سے بال بال بچ گئے
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے دو طیارے اتوار کو متحدہ عرب امارات کی فضائی حدود کے قریب ایرانی علاقے میں فضا میں تصادم سے بال بال بچ گئے، کیونکہ دونوں طیارے فضا میں ایک ہی راستے اور بلندی پر تھے ایرانی ایئر ٹریفک کنٹرول کی غفلت کی وجہ سے…
کیا ایئرعربیہ نے ’فلائی جناح‘ کا لائسنس غیرقانونی طور پر حاصل کیا؟
اسلام آباد – پاکستان کی مقامی ایئر لائنز نے وزیراعظم عمران خان سے عنقریب شروع کی جانے والی ایئر لائن ’فلائی جناح‘ کے متعلق تحفظات کا اظہار کیا ہے تاہم پاکستان ایوی ایشن اتھارٹی نے غیر ملکی ایئر لائن پر لگائے گئے ان الزامات کو مسترد کیا ہے کہ فلائی…
سابقہ دورِ حکومت میں پی آئی اے میں 30 اسامیوں پر 250 افسر بھرتی کرنے کا انکشاف
اسلام آباد – پارلیمنٹ کی ذیلی پبلک اکائونٹس کمیٹی کو آگاہ کیا گیا ہے کہ سابقہ دورِ حکومت میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن (پی آئی اے) کی جانب سے مشتہر شدہ تیس خالی آسامیوں پر ڈھائی سو مینجمنٹ ٹرینی افسران بھرتی کئے گئے کمیٹی نے ایف آئی…
پاکستان میں جہاز اڑانے کے لئے برطانیہ سے امتحان پاس کرنا ہوگا
اسلام آباد – اب پاکستان میں جہاز اڑانے کے لئے برطانیہ سے امتحان پاس کرنا ہوگا، وفاقی حکومت نے پائلٹس کے امتحانات آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے جعلی لائسنس کے معاملے میں برطانیہ سے مدد مانگ لی ہے تفصیلات کے مطابق پائلٹس کے جعلی لائسنس سے متعلق…
پاکستان میں جلد کم لاگت والی ایئر لائن ’فلائی جناح‘ کا آغاز ہوگا
کراچی : عرب نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے بجٹ کیریئر ’ایئر عربیہ‘ نے اپنے مقامی پارٹنر ’لیکسن گروپ‘ کے ساتھ مل کر سستی ایئر لائن ’فلائی جناح‘ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے جو ڈومیسٹک اور بین الاقوامی روٹس پر پروازیں چلانے کا ارادہ رکھتی ہے…
اسلام آباد ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے طیارے کو حادثہ
اسلام آباد : قومی ایئر لائن پی آئی اے کے ایئر بس طیارے کو اسلام آباد ایئر پورٹ پر حادثہ پیش آیا ہے ایئر لائن ذرائع نے پی آئی اے کے ایئر بس طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ پش بیک کے دوران طیارے اور ٹگ ماسٹر کو…
جانچ پڑتال کے بعد پچاس پائلٹس کے لائسنس منسوخ کر دیے گئے
ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﺳﻮﻝ ﺍﯾﻮﯼ ﺍﯾﺸﻦ ﺍٓﺭﮔﻨﺎﺋﺰﯾﺸﻦ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﯾﺎﺕ ﭘﺮ ﭘﻮﺭﺍ ﺍﺗﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺣﮑﺎﻡ ﻧﮯ ﺗﻤﺎﻡ 860 ﮐﻤﺮﺷﻞ ﭘﺎﺋﻠﭩﺲ ﮐﮯ ﻻﺋﺴﻨﺴﺰ ﮐﺎ ﺟﺎﺋﺰﮦ لینے ﺍﻭﺭ ﺟﺎﻧﭻ ﭘﮍﺗﺎﻝ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ پچاس لائسنس ﻣﻨﺴﻮﺥ کر دیے ہیں، ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ اپنی اس پیش رفت سے ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭﭦ ﮐﻮ ﺍٓﮔﺎﮦ کر دیا…