ویب سیریز ’پِل‘ (Pill) اور قاتل مسیحائی
”اس کنٹری کا ڈَیئرنگ تمہیں اچھی طرح سے معلوم ہے۔۔ جب یہ لگتا ہے کہ سب اندھے، گونگے اور بہرے ہو گئے ہیں، تب بھی کسی کونے میں ایک چیخ زندہ رہتی ہے اور وہ چیخ سرکار تک کو گرانے کا پوٹینشل رکھتی ہے۔“ یہ مکالمہ ہے حال ہی میں رلیز ہونے والی ویب سیریز…