فلم ’پی کے‘ کے سیکیول میں عامر خان کی جگہ کون؟
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی مشہور بلاک بسٹر فلم ’پی کے‘ کے سیکیول میں اب ان کی جگہ رنبیر کپور مرکزی کردار ادا کریں گے بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کے پروڈیوسر ودھو ونود چوپڑا نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم ’پی کے‘ کا سیکیول بنایا جائے…