ایک نئی تحقیق، دورانِ حمل ماں کے پیٹ میں خوراک کی رسہ کشی کی حیرت انگیز کہانی سناتی ہے۔۔
یونیورسٹی آف کیمبرج کے سائنس دانوں نے ایک حیرت انگیز میکانزم دریافت کرتے ہوئے دلچسپ انکشاف کیا ہے: غیر پیدا شدہ بچے، یعنی جنین Fetus اپنے والد کے جینز کا استعمال کر کے ماں کے جسم میں غذائی اجزاء کو ’ریموٹ کنٹرول‘ کرتے ہیں! یہ عمل نال (Placenta) کے ذریعے…