بلوچستان کے لیے برے شگون؟
سابق فوجی حکمران جنرل پرویز مشرف کے دور میں بلوچستان کے حالات کو اس قدر خراب کیا گیا کہ ناقدین یہ کہتے رہے کہ حالات کبھی بھی ٹھیک نہیں ہوں گے لیکن ان کے بعد کی ہر حکومت نے کسی حد تک کوشش کی کہ صوبہ کے حالات کو مزید بگڑنے سے بچایا جا سکے۔…