سندھ: سولہ برسوں میں ماحولیات کے بجٹ کا محض 40 فیصد خرچ ہو سکا!
ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث جنم لینے والے شدید موسمی حالات نے جہاں دنیا بھر میں اپنے منفی اثرات مرتب کیے ہیں، وہیں سندھ بھی اس سے مبرا نہیں ہے۔ دنیا بھر میں جنگی بنیادوں پر ماحولیاتی تبدیلیوں کی روک تھام کے اقدامات کیے جا رہے ہیں لیکن اس ضمن میں سندھ…
انڈیا: درختوں کو کاٹنے کے خلاف اسلامی ادارے کا فتویٰ
ایک ایسے وقت میں، جب ہمارا کرہِ ارض ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات کو جھیل رہا ہے، اور برصغیر کے بیشتر حصوں میں گرمی کا قہر برپا ہے، انڈیا کے ایک معروف اسلامی ادارے لکھنؤ کے اسلامک سینٹر آف انڈیا کے چیئرمین نے اپنے ایک فتوے میں لوگوں سے کہا ہے کہ وہ درختوں…
’خود کشی کے خیالات‘ کا باعث بننے والا زہریلا پودا، جس کا کاٹا پانی بھی نہیں مانگتا!
قدرت کے کارخانے میں ایسے حشرات اور کیڑے مکوڑے موجود ہیں، جن کا کاٹنا انتہائی تکلیف دہ ہوتا ہے اور اس کا کرب مدتوں یاد رہتا ہے، لیکن یہی خصوصیت ایک پودے میں موجود ہیں اور بہ درجہ اتم پائی جاتی ہیں برطانیہ میں ایک ایسا پودا لایا گیا ہے، جس کے بارے میں خیال…
’پتھر‘ کا عجیب و غریب پودا، جسے تلاش کرنا بہت مشکل ہے
کیا کوئی پتھر جاندار بھی ہو سکتا ہے؟ کیا آپ نے اس کے بارے میں سنا ہے، جسے ’زندہ پتھر‘ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ کوئی افسانوی کہانی نہیں جی ہاں، ’لیتھوپس‘ Lithops نامی پودے کو ’کنکریوں والا پودا‘ یا ’زندہ پتھر‘ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ رسدار پودا قدرتی طور پر چھوٹے…
پاکستان اور دیگر ممالک میں روئی پھینکنے والا ‘اسپائیڈرمین’ پودا دریافت
کیمبرج : آپ نے اگر ‘اسپائڈرمین’ فلم دیکھی ہے، تو یقیناً آپ کو یاد ہوگا کہ کس طرح ہیرو اسپائڈرمین اپنے ہاتھوں سے جالے کے تار پھینکتا ہے. اب بلکل اسی طرح کا پودا دریافت ہوا ہے جو پاکستان میں بھی پایا جاتا ہے۔ اس کے خلیات پر سوراخ سے تار کی شکل…