ایک لٹر پانی کی بوتل میں پلاسٹک کے ڈھائی لاکھ کے لگ بھگ ذرات: ہوش اڑا دینے والی تحقیق
حال ہی میں ایجاد کی گئی تیکنیک کا استعمال کرتے ہوئے، سائنسدانوں نے پانی کے مقبول برانڈز میں فی لیٹر پانی میں، پلاسٹک کےاوسطاً دو لاکھ چالیس ہزار قابلِ شناخت ٹکڑوں کی گنتی کی ہے، جو کہ پہلے تخمینوں سے 10-100 گنا زیادہ ہے۔ اس تحقیق نے صحت کے ممکنہ خدشات…
پلاسٹک کے برتن میں موجود پی ایف ایز ہماری غذا کا حصہ بن سکتے ہیں
یونیورسٹی آف نوٹرے ڈیم کے محققین نے ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ روزمرہ کے استعمال کے پلاسٹک کے برتنوں میں موجود پی ایف ایز (پر اور پولی فلورو الکائل مرکبات) ہماری غذا میں شامل ہو سکتے ہیں واضح رہے کہ پی ایف ایز فلورین پر مشتمل ایسے نقصان دہ کیمیا…
پلاسٹک سے جانوروں کی ہلاکت کے واقعات: سری لنکا نے ملک میں سنگل یوز پلاسٹک پر پابندی لگا دی
کولمبو حکومت نے حال ہی میں ایک بار استعمال ہونے والے (سنگل یوز) پلاسٹک کے استعمال پر پابندی عائد کر نے کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام کی وجہ پلاسٹک کے زہر سے جنگلی ہاتھی اور ہرن کی ہلاکتیں بنی ہیں سری لنکا میں گزشتہ چند سالوں کے دوران پلاسٹک فضلہ سے نکلنے…