آخری سانسیں لیتی زراعت: ہاؤسنگ سوسائٹیز کی بھرمار ملک کی زرعی اراضی کو تیزی سے نگلنے لگی۔۔
ملک بھر کی طرح صوبہ پنجاب کی زرعی زمین بھی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی نذر ہونے سے پاکستانی زراعت کو خطرات لاحق ہیں، ماہرین نے پنجاب میں مسلسل کم ہوتی زرعی زمین کے منفی اثرات اور ملک کے مستقبل کے بارے میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ جنوبی پنجاب کے شہر جہانیاں میں…
اب بادل ’پلاسٹک کی بارش‘ برسا رہے ہیں: تحقیق
جاپان میں ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق اب بادلوں میں خوردبین سے دکھائی دینے والے پلاسٹک کے ذرات پائے جاتے ہیں، جس کے نتیجے میں ’پلاسٹک کی بارش‘ ہو رہی ہے خیال کیا جارہا ہے کہ پلاسٹک کے یہ چھوٹے ذرّات آب و ہوا کو متاثر کر رہے ہیں، جن کو سائنسدان ابھی…
پہلے شاپر بناؤ پھر اس سے دم گھونٹ لو
یہ تو آپ جانتے ہیں کہ پلاسٹک سنتھیٹک پولیمر سے بنتا ہے اور پولیمر پٹرولیم اور گیس کی ذیلی پروڈکٹ ہے۔ نہ معدنی ایندھن ہوتا نہ پلاسٹک ہوتا دونوں کی داستان ایک صدی سے اوپر کی نہیں ہے۔ بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ دوسری عالمی جنگ کے پھیلاؤ اور تباہ کاری میں…
سمندری حیات کی پلاسٹک کے کچرے پر افزائش کا انکشاف!
گریٹ پیسیفک گاربیج پیچ سمندر میں موجود پلاسٹک کا دنیا کا سب سے بڑا ذخیرہ ہے۔ اس خطے کا رقبہ فرانس کے رقبے سے تین گُنا بڑا ہے. امریکی ریاست ہوائی اور کیلیفورنیا کے درمیان سمندری پٹی پلاسٹک کی بوتلیں، مائیکروپلاسٹک، ماہی گیروں کے جال اور دیگر پلاسٹک کی…
پلاسٹک سے جانوروں کی ہلاکت کے واقعات: سری لنکا نے ملک میں سنگل یوز پلاسٹک پر پابندی لگا دی
کولمبو حکومت نے حال ہی میں ایک بار استعمال ہونے والے (سنگل یوز) پلاسٹک کے استعمال پر پابندی عائد کر نے کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام کی وجہ پلاسٹک کے زہر سے جنگلی ہاتھی اور ہرن کی ہلاکتیں بنی ہیں سری لنکا میں گزشتہ چند سالوں کے دوران پلاسٹک فضلہ سے نکلنے…
کیا ہم سبزیوں کے نام پر اپنے جسم میں پلاسٹک انڈیل رہے ہیں؟ تشویشناک سائنسی حقائق
جدید طرزِ زندگی نے جہاں مختلف اقسام کی آلودگیوں کو جنم دیا ہے، وہیں پلاسٹک کی آلودگی بھی ایک بڑا مسئلہ بن کر سامنے آئی ہے اور اب یہ اس حد تک زیادہ پھیل چکی ہے کہ اس کے ذرّات ہماری ان سبزیوں میں بھی سامنے آ رہے ہیں، جو ہم کھاتے ہیں پلاسٹک کے…