آخری سفر (ہندی ادب سے منتخب افسانہ)
یہ کوئی غیر معمولی بات تو نہیں کہ کوئی رات کے پچھلے پہر ٹیکسی بلائے اور کہیں جانا چاہے۔ عام طور پر ٹیکسی چلانے والے اپنی گاڑی کے پاس ہی گھر کے آگے اس پتے پر بلانے والوں کے باہر نکلنے کا انتظار کرتے ہیں پر اس نے کبھی ایسی پابندیوں کو مانا نہیں تھا،…