عمران خان کی رہائی پر خوشی کا اظہار کرنے والے پنجاب پولیس کے کئی اہلکار نوکری سے فارغ
”یہ 11 مئی کا دن تھا اور شام کے چھ بج رہے تھے۔ ہم دن بھر مظاہرین کے ساتھ آنکھ مچولی اور آنسو گیس کی شیلنگ کے بعد آرام کرنے کے لیے پولیس میس موجود تھے۔ سب کی نظریں ٹی وی اسکرین پر تھیں، جہاں سپریم کورٹ میں عمران خان کو پیش کیا گیا تھا۔…